Atrifal-Badian
RS 200.00
Sold By: Global Office
دائمی نزلہ‘ دوران سر‘ ضعف دماغ‘ ضعف بصارت‘ تبخیر معدہ‘ درد سر‘ درد گوش (کان) کے لیے اس کا مسلسل استعمال از حد نفع رساں ہوتا ہے- دماغ کے تنقیہ کے لیے لا جواب مرکب ہے- علاوہ ازیں بواسیر کے مرض کو پیدا ہونے سے روکتا ہے
نو گرام- رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ یا عرق گاؤ زبان کے ہمراہ
No reviews!
Add a review